No module Published on Offcanvas position
Gulshan-e-Iqbal, Karachi +92 30112 30647
پہلی مکمل اور رسمی ویب سائٹ

حضرت بابا تاج الدین اولیاء کی

بیس سال سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔
سلسلہ تاجیہ پر سب سے زیادہ مستند اور
جامع وسائل

سوانح حیات

بابا مرشر کی سوانح حیات

Early Life of Hazrat Baba Tajuddin Aulia

ابتدائی حالات

 حضرت باوا تاج الدینؒ کی ابتدائی زندگی کی تاریخ کے بارے میں گفتگو کرنے والا زمرہ

02.png

شکردرہ محل

پاگل جھونپڑی سے شکردرہ محل کاسفر

Miracles of Hazrat Baba Tajuddin Aulia

کرامات

یہ ویب سائٹ حضرت باوا تاج الدین ؒ کے غیر معمولی معجزات کے لئے وقف ہے

Amma Bibi Marium Taji ra

سیدہ اماں بی بی مریم ولیةؒ

کامٹی شریفِ، ناگپور

بابا مرشدؒ اماںصاحبہ کو احتراماًاپنی والدہ کے نام پر مریم بی کہ کر پکارتے تھے اور فرمایا کہ: ? تو میری ماں ہے۔?

ہدیة کریں

آپ کا تعاون براہ راست تاج بابا ڈاٹ کام کے فلاحی منصوبوں میں استعمال ہوتا ہے
مطالعہ کریں

شریعۃ و طریقۃ

نفس کی حقیقت

نفس کی حقیقت اور انفرادیت ہر ظاہری صاحبِ علم کومعلوم ھونا ممکن نہیں ہے۔نفس یا نفوس کے لفظی معنی ہیں۔دل،انا،شخصیت،دماغ۔نفس کی اصل پہچان صرف اللہ کے دوست یا اللہ کے مقرب ہی جان سکتے ہیں۔نفس کے دو اہم جزو ہیں۔

اولاً انسان میں جنسی شہوت خواہشات اور غصہ ،جس کی کثرت عام انسانوں میں پائی جاتی ہے۔صوفی اولیاء اللہ نے ان شیطانی صفات کا سب سے ذیادہ ذکر فرمایا ہے جو کہ ہمارے نفوس میں شر اور برائی کو جنم دیتے ہیں۔

Glimpse of Tassawuf.

Sufism or Taṣawwuf (Arabic: التَّصَوُّف‎), is a mystical form of Islam, a school of practice that emphasizes the inward search for God and shuns materialism.
Historically, Sufis have often belonged to different ṭuruq or "orders" – congregations formed around a grand master referred to as a wali who traces a direct chain of successive teachers back to the Islamic prophet, Muhammad ﷺ

Islamic Healing.

Islamic Spiritual Healing is based on the knowledge extracted from Quran and Sunnah based on the concept of Seek, Send and Heal through Nur. Revealed and taught to us by the beloved friends of Allah Almighty and descended of Rasool Allah (sallal laahu alaihi wasallam); Hazrat Syed Mohammed Baba Tajuddin Aulia Nagpuri (ra) and Hazrat Syedha Amma Bibi Marium Taji Waliyah (ra).

مضامین

اہل دربار

(0 Votes)

Ahledurbar

خلیفئہ دوئم ڈاکٹر سید محمد رفیق احمد تاجی

خلیفہ دوئم ڈاکٹر سید محمد رفیق احمد تاجی سلسلہء تاجیہ کے موجودہ خلیفہ و روحانی پیشوا ہیں۔ طریقت کے اس شاندار سلسلے کا مقصد درحقیقت نورالٰہیہ کی حقیقت کی ترجمانی کرنا ہے۔ لوگوں کے دلوں میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے قرب و عشق کی رغبت پیدا کرنا ہے تاکہ لوگ راستی پر آئیں اور موجودہ دور کے حالات کی رو میں بہہ جانے سے محفوظ رہیں۔

ڈاکٹر سید محمد رفیق احمد تاجی کی روحانی تعلیمات کا مرکز آپ کے مرشد لاثانی غوث الوقت تاج الاولیاء تاج الملت والدین شہنشاہ ہفت اقلیم سید محمد بابا تاج الدین الاولیاء ناگپوری رضی اللہ عنہا ہیں اور بابا رفیق ، بابا تاج الدین رضی اللہ عنہا کی تعلیمات پر سرگرم عمل ہیں۔

ابتدائے حیات میں ڈاکٹر سید محمد رفیق احمد تاجی سلسلہء قادریہ میں تو بیعت تھے ہی کہ تاج الاولیاء تاج الملت والدین شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت سید محمد بابا تاج الدین الاولیاء ناگپوری رضی اللہ عنہا نے جناب حضرت سید محمد رفیق احمد تاجی کو حضرت یوسف شاہ تاجی رح کے بعد خلیفہ دوئم کے مقام پر فائز فرمایا۔ اور آپ کو وہ منفرد رتبہ عطا فرمایا ہے جو پورے سلسلہء تاجیہ میں اپنی مثال آپ ہے۔ محبت و قربت ، نظر عنایت کا یہ عالم ہے کہ بابا تاج الدین الاولیاء سرکار رضی اللہ عنہا نے پہلے اپنی خلافت پھر ۲۶ مذید خلافتوں کا نائب ہونے کا اعزاز عطا فرمایا۔ یہ انفرادیت اور افضلیت بڑے دادا تاج الاولیاء رضی اللہ عنہا نے صرف اور صرف اپنے اس لاڈلے ، پیارے بابا رفیق احمد تاجی کو عطا فرمائی۔ اور اس پر محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کی بارگاہ سے سند لگوا کر مستند کر دیا۔

اگر ہم خلیفہ دوئم کی شخصیت پر ایک نگاہ ڈالیں تو ہمیں شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت سید محمد بابا تاج الدین الاولیاء ناگپوری رضی اللہ عنہا کا کامل رنگ و جمال جھلکتا نظر اتا ہے۔ خلیفہ دوئم بظاہر خلوت نشین پسند فرماتے ہیں مگر جب بھی کوئی حاجت مند ، عقیدت مند یا مریدیں حاضرئے خدمت ہوتے ہیں اپنا قیمتی وقت بھر پور انداز میں دیا کرتے ہیں۔ آپ کا اصول ہے کہ آپ ہر فرد کو خواہ وہ آپ سے وابستہ ہو یا نہ ہو نماز ، درود پاک اور زکر الہیہ کی ترغیب دیتے ہیں۔

ڈاکٹر سید محمد رفیق احمد تاجی کی ولادت باسعادت کراچی پاکستان میں ہوئی۔ فارغ التحصیل ہونے کے بعد اپنے مرشد باکمال بابا تاج الدین الاولیاء سرکار رضی اللہ عنہا کی تعلیمات دنیا کے گوشے گوشے میں عام کرنے کے لئے سرگرداں ہیں۔ طریقت و تصوف کے اس شاندار سلسلے نے اپنے مقاصد کے خاطر خواہ حصول کے لئے سلسلے کے خلیفہ دوئم کے زیرنگرانی امہ تاجیہ کے نام سے خالص سلسلہء تاجیہ کی ، پہلی فلاحی تنظیم کی بنیاد رکھی جو انسانی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی عالمی امن ، تعمیر و ترتیب کے لئے دنیا بھر میں متحرک ہے۔ جس سے لاتعداد افراد فیض یاب ہو رہے ہیں۔ خواہ وہ جسمانی بیماریاں ہوں یا نفسانی یا روحانی یا پھر عمرانی۔

Taj Taji

CONTACT US

GET IN TOUCH!

"TAJUDDIN IS A SEA OF BENEFICENCE"

First official, approved & complete website of Taji Order of Hazrat Syed Mohammed Baba Tajuddin Aulia Nagpuri ra & Hazrat Amma Bibi Marium Taji Waliya ra. developed on the order of honorable, Grandfather (Hazrat Tajuddin Aulia ra) by UTT under the supervision of Khalifa-e-Tajulaulia Syedi Rafique.