" بڑے صاحب [اللہ تعالی] نے مجھے شہنشاہ ہفت اقلیم بنا کر بھیجا ہے"
سلسلہ تاجیہ کی پہلی مستند ویب سائٹ ۔ جو حضرت سید محمد بابا تاج الدین اولیاء ناگپوری رضی اللہ عنہ اور حضرت اماں بی بی مریم تاجی ولیہ رضی اللہ عنہ کے با حکم اور خلیفہ دویم حضرت سید محمد رفیق احمد التاجی کے زیرے نگرانی تیار کی گئی ہے-