سوانع حیات
IslamicHealing
WelfareProjects

LANGUAGE

Tajuddin Foundation Members

Search Site

Top Menu
SKYPE: ahledurbar
SKYPE: ahledurbar
Baba Tajuddin Auliah
Free Membership
Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 

Article Index

بابا تاج الدین کا مدت کا انتظار

ان بزرگ نے مریم بی کو مخاطب کیا: ?بیٹی !آفتاب ولایت ناگپور کے افق سے ضیاءپاشی کر رہا ہے۔جاﺅ اور اپنی روح اور جسم کو اس سے منور کر لو۔ناگپور کا پاگل خا نہ اس وقت شہنشاہ ہفت اقلیم بابا تاج الدین کا پایہ تخت ہے۔ان کی خدمت میں جاﺅ ممشیت نے تمہاری قسمت میںبابا مرشد کا فیض لکھا ہے?۔ مریم بی فور ناگپور کے پاگل خانے میںحاضرہو ئیںجہاںان دنوںبابا تاج الدین رہتے تھے۔مریم بی جیسے ہی وہاں پہنچیں،بابا مرشد اٹھ کھڑے ہوئے۔اور ان کے قریب آکر کہا۔ ?میںتیرا مدت سے اتنظار کر رہا تھا?۔ یہ کہ کر بابا مرشد نے مریم بی کے دونوں ہاتھوں کی چوڑیاں توڑڈالیں۔ ? روزانہ آیاکر ?۔

 

 



TAJUDDIN FOUNDATION

Box

TAJUDDIN WELFARE LOGIN

Google+
This site uses encryption for transmitting your passwords. ratmilwebsolutions.com