جمادی الثانی

چھاپیے
زمرہ: Virtue of Islamic Months - اسلامی مہینوں کے فضائل
مشاہدات: 12042
(0 Votes)

جمادی الثانی

چھٹا اسلامی مہینہ

ماہ جمادی الثانی بڑا خیر و برکت کا مہینہ ہے ۔اس ماہ کی عبادت افضل ترین ہے۔یہ مہینہ استقبال ماہ رجب ہے اوراس کی عبادت کا مقصد ماہ رجب کی حرمت ہے۔