شوال المکرم

چھاپیے
زمرہ: Virtue of Islamic Months - اسلامی مہینوں کے فضائل
مشاہدات: 12801
(0 Votes)

شوال المکرم

دسواں اسلامی مہینہ

شوال المکرم بڑی عظمت اور بزرگی والا مہینہ ہے۔رمضان کے بعد شوال آتا ہے اس لئے حبیب اللہ ،نور الامین، نور اللہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم فرماتے ہیں،?اگر کسی شخص سے رمضان کا روزہ چھوٹ گیا ہو تو وہ شوال کے مہینے میں اسے رکھ سکتا ہے۔?

شوال المکرم کے واقعات

آفتاب تاج الاولیا، مہتاب تاج الاولیا، نور تاج الاولیا، دیوانی تاج الاولیا، چراغ تاج الاولیا حضرت اماں بی بی مریم تاجی والیاﺭﺿ نے اس ماہ شوال میں پردہ فرمایا۔

شوال المکرم کی عبادات

قرآن پاک کی تلاوت کی جائے۔ درود پاک کا ورد کیا جائے۔ استغفار پڑھی جائے۔ اللہ جی کی رضا حاصل کرنے کے لئے نوافل ادا کئے جائیں۔ اس ماہ کی سورتیں سورة مریم،سورةقدر،سورةرحمان اور سورةماعون ہیں۔