ربیع الثانی

چھاپیے
زمرہ: Virtue of Islamic Months - اسلامی مہینوں کے فضائل
مشاہدات: 13223
(0 Votes)

ربیع الثانی

چوتھا اسلامی مہینہ

ماہ ربیع الثانی بھی نہایت افضل ترین مہینہ ہے۔اس ماہ بھی زیادہ درود پاک پڑھنا چاہیے۔یہ مہینہ حضور سیدنا غوث الاعظم شیخ عبدرالقادر جیلانی سے منسوب ہے۔

ربیع الثانی میں وقوع پذیر ہونے والے اہم واقعات

  1. ۔حضرت امام مالکﺭﺿ نے پردہ فرمایا۔
  2. ۔سلسلہ چشتیہ کے برگزیدہ بزرگ حضرت شیخ عبدرالقادر جیلانی،غوث سمدھانی،قطبربانیﺭﺿ جوکہ حضرت غوث پاک کے نام سے جانے جاتے ہیں،آپ نے اس ماہ میں پردہ فرمایا ۔اس وجہ سے اس ماہ کو حضرت غوث پاک کا مہینہ کہا جاتا ہے۔

ربیع الثانی کی عبادات

قرآن پاک کی تلاوت کی جائے۔ درود پاک با کثرت پڑھا جائے۔ رضائے الہیہٰ کے حصول کے لئے نوافل کی ادائیگی کی جائے۔ استغفارکا ورد کثرت سے کیا جائے ۔اس ماہ میں سورة الفاتحہ، سورة مریم ،سورة مزمل، سورة طہٰ اور آٰیة الکرسی پڑھنے کی بڑی فضیلت ہے۔