IslamicHealing
WelfareProjects

LANGUAGE

Tajuddin Foundation Members

Search Site

Top Menu
SKYPE: ahledurbar
SKYPE: ahledurbar
Free Membership
Displaying items by tag: jinn - TajBaba.com
اتوار, 05 فروری 2012 00:35

ذی الحجہ

ذی الحجہ

بارھواں اسلامی مہینہ

حضرت محمد مصطفٰی صلى الله عليه وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ پاک نے ماہ ذی الحجہ کو بڑی بزرگی اورفضیلت کا مہینہ فرمایا ہے۔آپ نے فرمایا کہ یہ ماہ تمام دنیاﺅں صلى الله عليه وسلم اور مخلوقات کے لئے رحمت ہے۔ مرید فرمایا کہ اس ماہ کے دس دن بہت متبرک ہیں۔یہ بھی اللہ جی کا مہینہ ہے۔ اس میں بھی دی ہوئی دولت راہ خدا میں خرچ کرنے کی تر غیب دی گئی ہے۔صاحب نصاب پر قربانی اور جن کے پاس اتنی رقم ہے کہ حج کر سکتے ہیں وہ حج کریں۔اگر نہ کریں تو وہ دولت ان کی مفلسی کا سبب بن سکتی ہے۔کہ اللہ تعالیٰ نے دولت اسی لئے دی ہے کہ اسی کے نام اور اسی کے دین پر صرف کی جائے۔

ذی الحجہ کے واقعات

اس ماہ کے ۸،۹ اور ۱۰ بہت اہم دن ہیں کیونکہ یہ حج کے دن ہیں،دراصل حج کا مطلب یہ ہے کہ اپنے آپ کو ان تمامسرکاوہ گناہوں سے پاک کر لیا جائے جو ہم سے سر زد ہو چکے ہیں۔یعنی اپنے نفس کو ہر طرح کی غلاظتوں سے پاک کرنا۔

ذی الحجہ کی عبادات اور ذکر

اس متبرک مہینے میں کی جانے والی چنداہم عبادات درج ذیل ہیں۔

۱۔ قران پاک کی تلاوت بلاناغہ کی جائے۔خاص طور پر استغفار کا وردکثرت سے کیاجائے۔ اس ماہ میں سورة کوثر، سورة نصر، سورة اخلاص ، سورة رحمان، سورہ یٰسین ، سورةفاتحہ اور سورة طہٰ پڑھنے کی بڑی فضیلت ہے۔ درودپاک پڑھا جائےاوراللہ تعالیٰ کی رضا وخوشنودی کے حصول کے لئے نوافل ادا کئے جائیں۔

اس ماہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس ماہ اللہ تعالیٰ کے بندوں کی تمام دعائیں اور عبادات قبولیت حاصل کرتی ہیںجو وہ نبی پاک صلى الله عليه وسلمکی معرفت وسیلے سے کرتا ہے ا ور اللہ تعالیٰ محبوب ومقرب اولیاءکرام اور بزرگان دین کی معرفت اور وسیلے سے کرتا ہے۔

اتوار, 05 فروری 2012 00:28

وڈیو

وڈیو

 

امہ تاجیہ کی لائبریری سے چند منتخب کدہ وڈیوز

Published in Media - میڈیا
اتوار, 05 فروری 2012 00:29

قوالیاں

قوالیاں

امہ تاجیہ کے زیرے اہتمام منعقد کردہ محفل سمع کی لائبریری میں سے کچھ منتخب کردہ قوالیاں پیش کی جارہی ہیں۔

{music}qawwali{/music}

Published in Media - میڈیا
اتوار, 05 فروری 2012 00:33

نوادرات

  نوادرات رسول اللہ صلى الله عليه وسلم  

 

The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts The Sacret Trusts
Published in Media - میڈیا
اتوار, 05 فروری 2012 00:32

شبیہات

معتقدین کی دلچسپی کے لئے یہ شبیہات (تصاویر) حضرت باباتاج الدین اولیاءؓ اور اماں بی بی مریم ولیہ ؓ کی حیات طیبہ 1880 تا 1925میں مختلف موقعوں پر لی گئی ہیں ۔ جیسا کہ اس دور میں کیمرے سے رنگیں تصاویر ممکن نہ تھیں۔ تاہم یہاں پیش کردہ شبیہات میں چند اپنی اصلی حال میں ہیں اور دیگر اصلی  
شبیہات کی بنیاد پر ہاتھ سے بنائی گئی ہیں۔ 
 
 
Published in Media - میڈیا
صفحہ 2 کا 2

 



TAJUDDIN FOUNDATION

Box

TAJUDDIN WELFARE LOGIN

Google+
This site uses encryption for transmitting your passwords. ratmilwebsolutions.com